Gila
0کیسی کے دل میں کبھی گھر میرا بنا بھی نہیں
وفا تو دور،کیسی نے کیا جفا بھی نہیں
عجب صیاد ہیں میرا، عجیب خو اُس کی
رِہا بھی نہ کیا، قید میں رکھا بھی نہیں
یہ انتہاِ وفا ہے، یا سادگی میری
تباہ ہوا مگر کی کبھی گلا بھی نہیں
وہ بے وفائی بھی عبداللہ بے مثال کیا
کہ اُس کے بعد کوئی بے وفا لگا بھی نہیں
Abdullah Ramzi
. All rights reserved.